ڈپریشن
ڈپریشن
یہ علامات اگر دو ہفتے تک آپ میں پائی جاتی ہوں تو یہ آپ کو "میجر ڈپریسیو ڈس آرڈر" ہوگا اور اگر یہی علامات دو سال سے ہیں تب یہ "پرزسٹنٹ ڈپریسیو ڈس آرڈر" کا شکار ہونگے ، اور اسکا شکار میں خود ڈھائی سے تین سال تک رہا ، کسی قابل نہیں رہا تھا ان کو ہلکا مت لیں ۔ اس لیے میرا مشورہ یہی ہوگا کہ اس سے پہلے کہ آپ بہت کچھ کھو دیں کسی اچھے سے ماہر نفسیات سے رابطہ رکھیں ۔
یہ بہانے بالکل مت تراشیں کہ سب کچھ وقت پر چھوڑیں کہ وقت ہر چیز کا مرہم ہے وغیرہ وغیرہ اس سے آپ بہت کچھ کھو دیں گے جیسے میں نے کھو دی بہت سی چیزیں ۔ اب پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتا ۔ خیر اللہ مالک ہے ۔ بے شک مگر اللہ خوش ہوگا جب ہم نعمتوں کی قدر اور صحیح استعمال کریں گے ۔
علامات :۔
افسوس ، اداسی ، افسردگی ، رنج و غم ۔۔۔
اشکباری کرنا یعنی رونا دھونا۔
خالی پن ۔۔۔ ناامید ہونا
غصہ سے لال پیلا ہونا
چڑ چڑا پن کا شکار ہونا
مایوسی ۔۔ حتیٰ کہ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر ۔
لطف اور دلچسپی کھو دینا اپنی سرگرمیوں میں ہوبی کھیل وغیرہ
سونے میں مشکل پیش آنا ۔۔۔ بے خوابی ہو یا پھر زیادہ سونا
تھکاوٹ محسوس ہونا ۔۔۔ کم توانائی محسوس کرنا۔
بھوک میں کمی۔۔۔
وزن بڑھ بھی سکتا ہے اور کم بھی ہوسکتا ہے۔
خیالات میں الجھن کا شکار ہونا۔
انزائٹی
اضطراب ، بے چینی و بے قراری وغیرہ
سست رو ہوجانا ۔۔ آہستگی سے بات کرنا اور آہستگی سے جسم یوز کرنا۔۔۔ ڈھیلا ڈھالا سے ہوجانا ۔۔۔ سست قسم کا انسان ، چستی نہ رہنا ۔۔۔ جسم تیزی کھو دے وغیرہ ۔۔۔
یہ احساس کہ آپکی کوئی قدر نہیں ہے ۔
احساس گناہ
کسی ایک شے کے بارے میں یا انسان کے بارے میں خبط کا شکار ہوجانا ۔۔۔ سوچتے رہنا۔
ماضی کی ناکامیاں
خود کو مورد الزام ٹھہرانا
سوچنے میں توجہ میں فیصلہ کرنے میں اور چیزوں کو یاد کرنے میں مشکل پیش آنا ۔ اکثر و بیشتر موت کے خیالات کا آنا، سوچنا ، یا خود کشی کرنے کی کوشش کرنا ۔ ناقابل بیان جسمانی تکالیف جیسے سردرد وغیرہ کے علاوہ بھی ۔سماجی روابط سے بھاگنا میل ملاپ کم کرنا وغیرہ بھی ۔حتیٰ کہ کسی شادی یا فوتگی میں بھی شریک نہ ہونا ۔
خود کو اذیت دینا ۔
کام میں دل نہ لگنا ۔
بہت زیادہ حساس ہونا ۔
غلط فہمیوں کا شکار رہنا ۔
جو بچے طالبعلم ہیں اسکول میں ان کی غیر حاضری میں اضافہ ہونا ۔ کلاس میں شرکت نہیں کرنا ، حصہ نہ لینا ۔ اور کام بھی وقت پر نہ کرنا ۔ شامل ہیں ۔ کبھی کبھی اسکول سے چھٹی کرجانا ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Congratulations...for ur blog.
ReplyDeleteماشاءاللہ ،بہت خوب اللہ زیادہ سے زیادہ دین متین کی خدمات کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ReplyDelete