والدین
*اِن ہاتھوں کو بُھول کر اپنی دُنیا میں مگن نہ ہو جائیے...!*
*جن ہاتھوں کو تھام کر آپ دُنیا کمانے کے قابل ہوئے...!*
*اپنے والدین کی خدمت اور ادب کریں...!*
*آپ کی دنیا اور آخرت کی بھلائی اِسی میں ہے...!*
*یہ محبت و شفقت کا دروازہ ہیں بند ہونے سے پہلے اِن کی قدر کر لیں...!*
*بعد میں سوائے پچھتاوے کے کُچھ نہیں ملے گا...!*
Comments
Post a Comment